aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عروض ایک ایسے علم کو کہتے ہیں، جس کے ذریعہ کسی شعر کے وزن کی صحت دریافت کی جاتی ہے، یہ علم ایک طرح سے منظوم کلام کی کسوٹی ہے، اس کے قواعد و ضوابط ہیں، شعر فہمی کے لئے ان کو جاننا بہت ضروری ہے۔ یہ کتاب انہیں قواعد و ضوابط پر مشتمل ہے، اس کتاب میں عروض، قواعد تقطیع اور بحروں کے بارے میں مختصر اور جامع معلومات ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free