aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب خیرالبشر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ اور ان کی سوانح سے متعلق ہے جس میں نبی کی سیرت کے ساتھ عرب کی تاریخ کو نہایت مختصر اور جامع انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔