aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ محمد نعیم الرحمن کی تالیف " اساس عربی" ہے۔ جس میں عربی صرف و نحو کو سلیس و آسان زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ کسی بھی زبان کو بہتر انداز اور درست استعمال کے لیےاس زبان کے قواعد سے واقف ہونا ضروری ہوتا ہے۔ اس لیے ہر زبان کے قواعد کو سیکھنا نہایت ہی ضروری ہے۔ " اسا س عربی" عربی زبان کو سیکھنے اور صحیح استعمال کرنے میں معاون ہے۔ اس کتاب میں تھیچر کی عربی گرامر کے ساتھ دیگر مستند کتب سے حوالہ جات شامل کیے گئے ہیں ۔کتاب میں عربی زبان کے صرف و نحو کو آسان اور عام فہم زبان میں سمجھایا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free