aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب امۃ ملسمہ اور دیگر سابقہ امتوں کے عروج و زوال کی داستان ہے۔ اس کتاب میں ملت کے زوال کے اسباب پر بحث کی گئی ہے اور ان اسباب کے ذیل میں بہت سی وجوہات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ اسباب زوال ملت کے کے سبب کے طور پر مصنف نے چند اہم اور بڑی وجوہات کا ذکر کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free