Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فصیح اللہ نقیب

ایڈیٹر : شکیل اعجاز

ناشر : ساجد اردو پریس، اکولہ

مقام اشاعت : اکولہ, انڈیا

سن اشاعت : 2021

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 202

معاون : فصیح اللہ نقیب

اشک موتی کروں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

1960ء کے بعد ودربھ میں جو نوجوان شعرا ادب کا مطالعہ کر رہے تھے اور نئی فکر اور جدید تقاضوں کے زیر اثر تربیت پا رہے تھے ان میں فصیح اللہ نقیب کا بھی شمار ہے چونکہ وہ جدید رنگ و آہنگ کے پروردہ ہیں اس لیے جب 1980ء میں شعر گوئی کا آغاز کیا تو اسی رنگ میں شعر کہنے لگے۔

فصیح اللہ نقیب ادب کی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھتے ہیں اور غوروفکر کے بعد شعر کہتے ہیں۔ ان کا ایک مجموعۂ غزلیات 1994ء  میں ’’سیپاں‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا۔ اس کے علاوہ ایک سوانحی کتاب ’’ایک شخص ایک شاعر۔ غنی اعجاز‘‘ 1997ء میں اشاعت پذیر ہوئی۔

فصیح اللہ نقیب نے ایم۔ اے (اردو) 1976ء ، ایم۔ اے (فارسی) 1982 ء ، بی ایڈ 1974ء میں تعلیم حاصل کی۔

فصیح اللہ نقیب، عثمان آزاد اردو ہائی اسکول، کے ایم اصغر جونیر کالج آکولہ میں پرنسپل کے عہدے سے 2006ء میں سبکدوش ہوئے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے