Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب جیسا کہ اس کے نام سے ہی ظاہر ہے مختلف اشخاص کے افکار و خوبیوں کا مجموعہ ہے ،ابتدائی مضمون میں اٹھارویں عیسوی صدی میں ترکی کی نظریاتی کشمکش کو مفصل طریقے سے بیان کیاگیا ہے۔ اس کے علاوہ اردو ادب کے معروف و معتبر اشخاص سرسید احمد خان اور علامہ شبلی کی حیثیت بطور مؤرخ پیش کی گئی ہے ،اس کے علاوہ جلال الدین ربانی ،شیخ محمد عبدہ ،رشید رضا وغیرہ کی شخصیت و افکار کا دلکش انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے