Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Sayyeda Mehdi Jaafri

Publisher : Idara-e-Adabiyat-e-Urdu, Hyderabad

Year of Publication : 1950

Language : Urdu

Categories : Biography, Children's Literature, Women's writings

Sub Categories : Personality

Pages : 54

Contributor : Idara-e-Adabiyat-e-Urdu, Hyderabad

ashok-e-aazam
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

اشوک اعظم ہندوستان کا معروف بادشاہ ہے جس کے عہد کو ہندوستان کا زرین عہد کہا جا تا ہے۔ اس نے عہد قدیم میں پہلی دفعہ بھارت کو متحد کرکے ایک ایسی سلطنت قائم کی جس کی نظیر مغلوں سے پہلے تک نہیں ملتی ہے۔ اشوک کے ذریعہ بدھ دھرم کا پرچار نہ صرف ہندوستان بلکہ دیگر ممالک میں بھی ہوا۔ اس کے بہت سے کتبہ اور آثار پورے برصغیر میں بکھرے ہوئے ہے ہیں۔ اشوک نے اپنے کتبوں میں مختلف اخلاقی و مذہبی احکام رعایا کے لیے لکھے ہیں۔ اشوک کی حکومت شمال مغرب میں کوہ ہندو کش تک پہنچی ہوئی تھی۔ اس میں ایک بڑا حصہ اس علاقہ کا بھی شامل تھا۔ جو آج کل افغانستان میں شامل ہے اور ساتھ ہی بلوچستان اور سندھ کا تمام یا بڑا حصہ بھی اس سے ملحق تھا۔ سوات اور باجور کی دور افتادہ وادیاں بھی شاہی اعمال کی زیر نگرانی تھیں اور ان کے علاوہ کشمیر اور نیپال بھی شامل تھے۔ زیر نظر کتاب میں اسی اشوک اعظم کی سوانح اور تاریخی حالات بچوں اور بچیوں کے لئے بیان کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ انتظام سلطنت، تہذیب و تمدن، اشوک کے کتبے اور ان کے موضوعات وغیرہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کی زبان آسان اور انداز بیان بالکل سادہ ہے تاکہ بچے ٹھیک سے استفادہ کرسکیں۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now