Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مولوی علی اشرف خان

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

سن اشاعت : 1886

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 314

معاون : سمن مشرا

اشرف المسائل
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اشرف المسائل کے مصنف جناب مولوی علی اشرف خان ہیں ۔ یہ کتاب انہوں نے عربی کی کتب صحیحہ کا مطالعہ وافر کر کے ترتیب دی ہے ۔ انہوں نے اس کتاب کو لکھنے کے لئے در مختار، رد مختار جیسی عظیم کتب سے استدلال کیا ہے ۔ کتاب چھ حصوں میں تقسیم کی گئی ہے اور ہر ایک میں عنوان کے تحت مسائل کا بیان ہے۔ پہلی کتاب " کتاب الایمان "پر مبنی ہے جس میں ایمانیات کے حوالے سے پیش آنے والے مسائل کو حل کیا گیا ہے ۔ دوسری کتاب الطہارت کے مسائل پر مبنی ہے ، تیسری میں نماز ، چہارم زکوۃ،پنجم روزہ اور ششم فرائض و واجبات پر مبنی ہے ۔ ہر کتاب میں ضروری مسائل کو جگہ دی گئی ہے ۔ دینی مسائل کا مطالعہ کرنے والے حضرات کے لئے اردو زبان میں ایک اہم ماخذ ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے