aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دینی تذکرے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ میلاد شریف بھی ہے۔ اس کتاب میں میلاد شریف میں پڑھے جانے والے وظائف ، اذکار و اوراد اور ان اوراد کے فضائل کا بیان ہے۔ حمدو نعت اور قصائد و غزلیں جو کہ عام طور پر میلاد میں پڑھے جاتے ہیں کو خاص طور پر اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے ۔اسی طرح درود شریف جس کا وظیفہ اس موقع پرعموماً ہوتا ہے ،ترجمہ کے ساتھ دیا گیا ہے۔ بزرگوں کے واقعات، قصائد ، فضائل میلاد اور اس کی شان میں حکایات کا ذکر انتہائی ترتیب سے ہوا ہے۔ اس کتاب کو کسی میلاد کے موقع پر پڑھا جائے تو سامع اس وقت تک سنتے رہیں جب تک پڑھی جاتی رہے گی۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free