aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب اردو کے طلباء کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھی گئی ہے، اس کتاب میں اردو ادب کی مشہور و معروف اقسام کوبیان کیا گیا ، مثلاً غزل قصیدہ مثنوی، مرثیہ، نظم جدید، نظم معریٰ، آزاد نظم، ترقی پسند ادب ،کلاسیکل اور رومانی شاعری، داستان، ناول افسانہ، ڈراما، تنقید، صحافت اور طنز و مزاح جیسے اصناف ادب کا تعارف پیش کیا گیا ہے ، ساتھ ہی ساتھ اس بات سے بحث کی گئی ہے کہ کس صنف ادب کی ہیئت ترکیبی کیا ہے?اور صنف کے اچھے اور برے ہونے کا معیار کیا ہوتا؟ان سب چیزوں کو نہایت مختصر اور سادہ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free