aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "اصناف پارینہ"(مثنوی ،قصیدہ،مرثیہ) ابن کنول کی ترتیب کردہ کتاب ہے ، اس کتاب میں انھوں اردو کی تین اہم اصناف ،یعنی مثنوی، قصیدہ اور مرثیہ پر گفتگو کی ہے۔کتاب کے پہلے حصے میں سحر البیان، گلزار نسیم اور زہر عشق کا انتخاب پیش کیا گیا ہے دوسرے حصے میں منتخب قصائد جبکہ تیسرے حصے میں منتخب مراثی کو پیش کیا گیا ہے ۔ زیر نظر کتاب کے مطالعے سے ہمیں اردو شاعری کی پارینہ اصناف مثنوی ،قصیدہ اور مرثیہ کے مطالعے سے اردو زبان و ادب کے نشیب فراز سے واقفیت حاصل ہوتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets