aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کتاب کا موضوع اسلام اور عالم اسلام ہے، کتاب میں ماضی کی شاندار روایات، حال کی الم انگیز کیفیات اور مستقبل کے روشن امکانات کی نشان دہی کی گئی ہے۔ کتاب میں گیارہ ابواب ہیں اور ہر باب کا عنوان اقبال کا ایک مصرع ہے۔