aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید مظہر الحق کی تصنیف کردہ ،تصوف کے نازک مسائل پر مشتمل یہ مختصر اور جامع کتاب ہے، یہ کتاب سترہ عنوانات پر مشتمل ہے ، وہ عنوانات یہ ہیں ، تصور، تصوف، محبت، عشق، اولیاء اللہ، صوفیانہ فرائض، سلسئہ فقر، خرقئہ بیعت، بیعت کی حاجت، پیری مریدی، قناعت، مجاہدہ ، لوازمات فقر،الرّاز، نمازعاشقاں، کمال باطنی اور عالم بیخودی ان تمام عنوانات پر مصنف نے مختصر لیکن جامع خیالات کا اظہار کیا ہے ، اسلوب بیان مشائخ طریقت جیسا ہے ، کتاب کے آخر میں غلط نامہ بھی پیش کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free