aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "عطائی نامہ" ہے۔ شاہ مدlg قالونگوی عطائی کی فارسی غزلوں کا مجموعہ ہے۔ غزلیں کیا دو غزلے ہیں۔ کتاب صرف بیس صفحات پر مشتمل ہے۔ مشتملہ تمام غزلیں حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دی گئی ہیں۔ یعنی جس حروف تہجی کا عنوان ہے، تمام مصرعوں کی شروعات اسی حرف سے ہے۔ منشی نول کشور، لکھنؤ نے اسے شائع کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free