aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خطوط نویسی اصناف نثر کی قدیم ترین صنف ہے ،جس میں دو افراد کے درمیان شخصی جذبات کا اظہار ہوتا ہے ، زیر نظرکتاب" اتالیق خطوط نویسی" خواجہ حسن نظامی کی مرتب کردہ کتاب ہے اس کتاب میں انھوں نے،استانی کی عینک "نامی مسلمانوں کے خطوط" اور خود خواجہ حسن نظامی نے اپنے خطوط کو یکجا کیا ہے،چونکہ اس کتاب میں جن خطوط کو پیش کیا گیا ہے ان کی عبارت مضامین نہایت سادہ ہیں ،ان خطوط میں نصیحتیں ، مذاق ،اور چٹکیاں ہیں جس کی وجہ سے کتاب کو پڑھنے میں مزہ آتا ہے اور اس کتاب کے مطالعہ کے بعد خود بھی خط لکھنے کا جذبہ ابھرتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets