aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
" اطراف غالب" میر شناس اور میر پسند کے نام سے مشہور ہستی ڈاکٹر سید عبداللہ کی تصنیف ہے۔جس میں مصنف نے غالب کی شخصیت و کلام پر مختلف پہلوؤں سے روشنی ڈالی ہے۔جو غالب شناسی میں معاون ہے۔جس میں غالب میرا رازداں،غالب کی غزل،غالب کی تصویر آفرینی،غالب کا تصور فن، غالب کا حاسہ انتقاد،غالب کی فارسی شاعری، غالب کی نثر، غالب کی سوانح عمریاں ،غالب کی خطوط نگاری وغیرہ پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free