aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جنگ آزادی اور اس کے بہادر جانبازوں کی روداد اور ان پر ہوئے مظالم کی داستان نہ صرف دل دہلا دینے والی داستان ہے بلکہ اس سے سر فروشی کی تمنا اور ملک پر جاں نثاری کا جذبہ کس طرح سے موجزن تھا اس بات کا پتہ بھی چلتا ہے۔ اس کتاب میں 1857 کی جنگ آزادی میں شریک ان مجاہدین پر روشنی ڈالی گئی ہے جنہوں نے اپنا سب کچھ اس جنگ میں لٹا دیا تھا۔ بیگم حضرت محل ہوں یا رانا بختاور سنگھ سب کا ذکر کیا گیا ہے۔ صحافت نے اس دوران کیا خدمات انجام دیں یا شعرا نے اس کو کس انداز میں نظم کا جامہ پہنایا ہے ، غالب کا اس میں کیا رول رہا ہے اور دیگر شعبوں میں اس کو کس طرح سے آگے بڑھایا گیا تھا ،ان سبھی پہلوں کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free