Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : ناصر کاظمی, انتظار حسین

ناشر : سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور

سن اشاعت : 2007

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 327

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 969-35-1922-1

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اٹھارہ سو ستاون
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

۱۸۵۷ءکی ناکام جنگِ آزادی سے متاثر ہوکر ہندوستان کی تباہ حالی،بربادی اور بےبسی پر مختلف شاعروں نے بڑی تعداد میں اشعار نظمیں اورمرثیے کہے ہیں،زیرنظر کتاب بھی اسی کی ایک اہم کڑی ہے،جو پاکستان کے نامورشاعر ناصرکاظمی اور مشہور کالم نویس انتظار حسین کی ادارت میں شائع ہوئی،دراصل یہ کتاب رسالہ"خیال"کا "اٹھارہ سو ستاون" نمبرہے،ناصرکاظمی اور اور انتظارحسین کی ادارت میں شائع ہونے والے اس رسالے میں اٹھارہ سو ستاون میں پیش آئےقیامت خیز واقعوں کی روداد ہے،خیال کے اس نمبر میں اٹھارہ سو ستاون کے تاریخی خدو خال کو پیش کیا گیا ہے،اس نمبرمیں اردو ادب کے مایہ نازاور قدآور شخصیات کے اہم مضامین کو شامل کیا گیاہے، مثلا فراق گورکھپوری،عبادت بریلوی،احمد ندیم قاسمی،محمد حسن عسکری جیسے مایہ ناز شخصیات کے نظریات کو پیش کیا گیا ہے،اس کے علاوہ اٹھارہ سو ستاون کا پس منظرآنکھوں دیکھا حال،شہر شہرسود وزیاں،جنگ آزادی اور ادب،نظم ونثر وغیرہ جیسے عناوین قائم کرکے اہم مواد پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے