Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کوثر نیازی

اشاعت : 0007

ناشر : جنگ پبلیشرز، لاہور

سن اشاعت : 1988

زبان : Urdu

موضوعات : دیگر

صفحات : 262

معاون : گورو جوشی

اور لائن کٹ گئی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"اور لائن كٹ گئی"مولانا كوثر نیازی كی لكھی كتاب ہے۔كوثر نیازی بھٹو كی حكومت میں مذہبی امور كے وزیر تھے۔اس لحاظ سے بھٹو صاحب سے ان كی كئی ملاقاتیں رہیں۔اس دور میں پیش آنے والے كئی اہم واقعات كے چشم دید گواہ تھے۔جن کاتذكرہ اس کتاب میں ہے۔مصنف نے اس تصنیف كو بائیس عنوانات میں تقسیم كیا گیا ہے۔ جیسے وہ خوفناك رات، انتخابات وقت سے پہلے كیوں،نجومیوں سے مشورے،جزوی مارشل لا كا نفاذ وغیرہ ابواب كے عنوانات سے اندازہ ہوتا ہے كہ كتاب میں بھٹو كے آخری دور بالخصوص مارشل لا كے نفاذ سے بالكل پہلے كے حالات كا جائزہ ہے۔بھٹو صاحب كی شخصیت كے مختلف پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔جہاں ان كی شخصیت كے محاسن كو پیش كیا گیا ہے وہیں ان كی كمزریوں پر بھی بات كی گئی ہے۔اس كے علاوہ انتخابات كے دوران ہونے والی دھاندلیوں پر بھی مصنف نے قلم اٹھایا ہے۔اس كتاب میں بھٹو صاحب كی حكومت كا تختہ الٹے جانے كے تمام واقعات اور وجوہات بھی بیان کیے ہیں۔گرچہ بھٹو كی حیات و خدمات پر كئی كتابیں لكھی جا چكی ہیں۔لیكن یہ كتاب اس لیے اہمیت كی حامل ہے كہ اسے ان كے ایك قریبی ساتھی نے قلمبند كیا ہے۔پاكستان كی سیاسی تاریخ سے دلچسپی ركھنے والوں كے لیے یہ كتاب معلوماتی اور دلچسپ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے