aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اخلاق احمد دہلوی 12 جنوری، 1919ء کو کوچۂ چیلاں، دہلی میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے اور انہوں نے لاہور میں سکونت اختیار کی، ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہو گئے۔ ان کا شمار ریڈیو کے چند اہم براڈکاسٹروں میں ہوتا ہے۔ ان کے خاکوں کے تین مجموعے اور بیان اپنا، پھر وہی بیان اپنا اور میرا بیان کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکے ہیں۔ جبکہ ان کی خود نوشت سوانح عمری یادوں کا سفرکے نام سے شائع ہوئی۔
اخلاق احمد دہلوی 20 مارچ، 1992ء کو لاہور، میں وفات پاگئے.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets