aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں مرتب نے ان اوراد و وظائف کو بیان کیا ہے جو صوفیہ کرام کثرت سے پڑھتے ہیں۔ جیسے استغفار،ذکر، مراقبہ کے وقت پڑھتے ہیں اس کے علاوہ 99 اسماء کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ پھر چہل اسماء عظام، شغل علم ، سمع وغیرہ کے وقت کے بھی اوراد کو بیان کیاگیا ہے۔