aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’اوراق گم گشتہ‘ ملک کی تقسیم کے اسباب پر لکھی گئی ایک ضخیم کتاب ہے۔ یہ تقسیم دونوں ملکوں کے باشندگان کے لئے زہر کا گھونٹ پینے کے مترادف تھی۔ یقیناً ایسے موضوع پر کسی تصنیف کی ورق گردانی سے پہلے اب یہ دیکھنا لازم ہوگیا کہ لکھنے والے کا تعلق ہند سے ہے یا پاک سے۔ یہ موضوع ایسا ہے کہ ہندستانی نظریات پاکستان میں مشکوک اور پاکستانی نظریات کو ہندوستان میں مسترد کردیا جاتا ہے۔ لیکن مشکوک ومسترد کے درمیان ایک سوچنے اور نتیجہ اخذ کرنے والا دماغ ہے جس کی مدد سے حقائق تک رسائی آسان ہوسکتی ہے اور حقیقت کے جوہر سے دل کو اطمینان دلایا جاسکتا ہے۔
Read the author's other books here.