aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’اوراق نگینہ‘ میں تاریخ سے منسلک عبقری شخصیات کے علمی اور عملی تناظرات کو پیش کیا گیا ہے۔ بلا شبہ یہ گہرے تحقیق اور ناگزیر مطالعے کا حصہ ہیں۔ ادبی مشاہیر سے لے کر تاریخی مقامات اور اس کی اہمیت و اغراض ومقاصد پر بھی مصنف نے نظر رکھی ہے۔ اس کے علاوہ کتاب میں مذہبی اساطیر وخواتین اور قرآن پر تحقیق سے متعلق مضامین بھی شامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets