For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
کتاب میں عورت کے مشترک حقوق، زوجیت، تعدد ازواج، طلاق، حلالہ، حجاب، تحدید نسل، ان کی تعلیم اور ان کی ملازمت کے متعلق اسلام کی روشنی میں سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔