Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سدرشن

اشاعت : 002

ناشر : گیلانی بک ایجنسی، لاہور

سن اشاعت : 1927

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ڈراما

صفحات : 194

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

عورت کی محبت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو ادب میں سدرشن کا شمار اردو افسانے کے ابتدائی دور کے افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ یہ وہی دور ہے جس وقت پریم چند افسانے لکھ رہے تھے۔ انہوں نے دوسری زبانوں سے بہت سی کہانیوں کا اردو ترجمہ بھی کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی ایک درجن سے زائد کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ گلِ خارستان ، ایک امیرکن لڑکی کی سرگزشت، مزدور، آخری ذریعہ، دلہن کی ڈائری، قیدی، وزیر عدالت، محبت کا گنہگار ان کے شاہکار افسانے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب عورت کی محبت بنگال کے ناٹک نویس بابو دویچندر لال رائے کا مشہور ناٹک پرپارے کا ترجمہ ہے ۔ جسے سدرشن نے اہم ردّو بدل کے ساتھ ترجمہ کیا ہے۔ یہ ناٹک پانچ ابواب پرمشتمل ہے۔ جن چار ابواب میں پانچ پانچ منظر پیش کئے گئے ہیں اور آخری باب میں چار منظر شامل کئے گئے ہیں۔ ناٹک سے دلچسپی رکھنے والے شائقین اس کتاب سے محذوذ ہو سکتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے