Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : سید امجد حسین

اشاعت : 001

ناشر : محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ اترپردیش، لکھنؤ

سن اشاعت : 1996

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین, تہذیبی وثقافتی تاریخ

صفحات : 394

معاون : کمال احمد صدیقی

اودھ آئینہ ایام میں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اودھ اور اس کا زرین عہد، اس کی تاریخ، روحانی مراکز، علم و ادب، فنون، تہذیب و معاشرت، بلاد و امصار اور یادوں کے جھروکے سے جیسے مضامین اس کتاب میں شامل کئے گئے ہیں۔ اودھ کی وضع داری اور اس کا بناو سنگار، یہاں کی وضع قطع اور کھیل کود، اسی طرح یہاں ادبی محفلیں اور شعری محاسن سب کچھ ہی بہترین اور خوش حالی کی علامات ہیں۔ جنگ آزادی میں یہاں کے مجاہدین آزادی کا کردار اور رہنمائی سب کچھ اودھ کی ممتاز خصائص ہیں جس کی وجہ سے یہ خطہ ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ یہاں کی نزاکت اور زبان و بیان کی شگفتگی سب ہی کچھ لبھاونا اور دل موہنی تھا۔ اس کتاب میں ایسے مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے جو گزشتہ کی شان و شوکت کو پیش کرسکیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے