aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جدید اطلاعاتی دور ،شوشل میڈیا کا دور ہے ۔جس میں ذرائع ابلاغ نےبھی خوب ترقی کی ہے۔ذرائع ابلاغ کو مہذب اور عظیم معاشرے کی تعمیر و ترقی میں چوتھے ستون کی حیثیت حاصل ہے۔آزادی کے بعد اس علم کو روز افروں فروغ حاصل ہوا۔دیگر زبانوں کے ساتھ اردو زبان میں بھی اس کی تعلیم کا باقاعدہ آغاز ہوا ہے۔جس کے لیے کئی یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا بھی باقاعدہ اہتمام کیا گیا ہے۔پیش نظر اس موضوع پر دیویند رسرا کی بے حد اہم ،وقیع اور معلوماتی کتاب ہے۔ جسے شاہد پرویز صاحب نے نہایت ہی رواں اور سلیس زبان میں ترجمہ کیاہے۔یہ کتاب کئی جامعات کے نصابی کتب میں بھی شامل ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free