Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : وشنو پربھاکر

ناشر : نیشنل بک ٹرسٹ، نئی دہلی

سن اشاعت : 1987

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : سوانح حیات

صفحات : 598

مترجم : راشد سہسوانی

معاون : گورو جوشی

آوارہ مسیحا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

آوارہ مسیحا وشنو پربھاکر کی تصنیف کردہ کتاب ہے ، یہ کتاب شرت چندر کی سوانح عمری ہے ،شرت چندر کا شمار بنگالی ہی نہیں ہندوستانی ادبیات کے چند منتخب روزگار شخصیا ت میں ہوتا ہے،ان کے شاہکار ناولوں میں ’دیوداس ‘، ’پرینیتا‘،’پنڈت جی‘،’دیہاتی سماج‘،’شری کانت‘،’آوارہ‘، ’برہمن کی بیٹی‘، ’راستے کی پکار‘اور’آخری سوال‘وغیرہ کا شمار ہوتا ہے۔ان کے ناولوں میں بیسویں صدی کے بنگالی معاشرے کی بہترین عکاسی ملتی ہے،وشنو پربھاکر نے ، شرت چند کی سوانح حیات لکھنے کے لئے کئی سال تک ان لوگوں کے پاس رہے جو شرت چندر سے متعلق تھے، اور کئی سال تک ان مقامات کو دیکھنے میں لگائے جن جن مقامات پر شرت کا رہنا ہوا تھا، بہر کیف "آوارہ مسیحا"فن سوانح نگاری میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے ، وشنو پربھاکر نے اس کو ہندی زبان میں لکھا تھا ، زیر نظر نسخہ اردو زبان میں ہے جو کہ راشد سہسوانی نے ترجمہ کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے