by Shaikh Abu Hafs Umar Shahabuddin Suharwardi
awarif-ul-maarif
Urdu Tarjuma
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Urdu Tarjuma
"عوارف المعارف"شیخ ابو شہاب الدین سہروردی کی تصنیف ہے۔جس کا موضوع تصوف ہے۔جس میں احادیث کا تذکرہ بہت اہتمام سے کیا گیا ہے۔اس کتاب کی ہر دور میں بڑی اہمیت رہی ہے۔کئی خانقاہوں میں باضابطہ اس کتاب کی تعلیم دی جاتی رہی ہے۔کتاب کا موضوع تصوف ہے۔ تصوف کیا ہے ،تصوف کے معنی ،مطالب اورتصوف کےاسرار روموز سے پردہ اٹھایا ہے۔ کئی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔ پیش نظر "عورف المعارف" کا اردو ترجمہ ہے جس کو مولوی ابو الحسن نے دو جلدوں میں انجام دیا ہے۔ اس نسخہ میں دونوں جلدیں شامل ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free