aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جس طرح غزل مختلف بحروں میں کہی جاتی ہے۔ من و عن آزاد غزل بھی اسی طرح مختلف بحروں میں کہی گئی ہے۔ آزاد غزلوں میں بھی قوافی اور ردیف کا التزام رکھا جاتا ہے۔ اور آزاد غزل کے ہر شعر کی اکائی ان ہی قدروں سے وابستہ ہے جن کا تعلق غزل سے ہے۔ظفر ہاشمی کی زیر نظر کتاب "آزاد غزل: ایک تجربہ"ایک طرف تاریخ ادب کے بعض تاریک گوشوں پر نئے انداز سے روشنی ڈالتی ہے، تو دوسری طرف تحقیق و تنقید دونوں کا حق ادا کرتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مظہر امام کی ایجاد کردہ صنف "آزاد غزل" کو وقار واستحکام بخشتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free