aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آج جب ہم اردو ناول پر نگاہ ڈالتے ہیں تو یہ احساس ہوتا ہے کہ موجودہ صورت حال ماضی کے مقابلہ میں کافی روشن اور حوصلہ افزا ہے۔ زیر نظر ناول نہایت ہی اہم کتاب ہے جس میں آزادی اور آزادی کے بعد کے ناولوں پر خاص طور سے گفتگو کی گئی ہے۔ امید ہے کہ یہ کتاب ادبی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جائے گی۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free