Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Najma Rehmani

Publisher : Najma Rehmani

Year of Publication : 1994

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism, Women's writings

Sub Categories : Poetry Criticism

Pages : 159

Contributor : Rekhta

azadi ke baad urdu shairat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

ڈاکٹر نجمہ رحمانی شعبہ اردو ، دہلی یونیورسٹی میں تدریسی خدمات سے منسلک ہیں۔ ان کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب "اردو افسانہ کا سفر" بہت مشہور ہوئی ہے۔ ان کی اس زیر نظر کتاب میں صرف ان منتخب شاعرات کا ذکر کیا گیا ہے جن کا اپنا طرز سخن اور اپنا مخصوص رجحان ہے ۔ کتاب تین ابواب میں منقسم ہے۔ پہلا باب کلاسیکی شاعرات کے ذکر پر مشتمل ہے۔ اس میں اٹھارویں صدی کے سیاسی و سماجی حالات کا جائزہ لیتے ہوئے اس عہد کی چند شاعرات کا مختصر ذکر کیا گیا ہے دوسرا باب آزادی کے بعد کے جدید شعری رجحانات پر مشتمل ہے ۔ اس میں ترقی پسند تحریک اور فنی و لسانی اعتبار سے شاعری میں ہونے والی تبدیلیوں کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے اور تیسرے باب میں اردو کی چند شاعرات جو کہ شہرت کے بام عروج پر فائز ہیں ، ان کے کلام کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ حالانکہ کتاب کا موضوع آزادی کے بعد کی شاعرات ہیں مگر مقدمہ میں " آزادی سے قبل شاعرات " کا جو جائزہ پیش کیا گیا ہے ، اس میں ماقبل کی تاریخ کو دلائل و شواہد کے ساتھ پیش کرنے کے سبب تاریخ کا ایک اہم گوشہ اس کتاب کا حصہ بن گیا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now