aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر اکمل کی یہ کتاب اردو کے نامورادبا ءکی بیش بہا خدمات پر سیر حاصل مطالعہ ہے،گویا کہ یہ کتاب اردو تحقیق کی ایک تاریخ ہے، تحقیق کی معنویت، اہمیت اورافادیت کے ساتھ ساتھ اردو کے اہم ترین محققین پرمضامین شامل کئے گئےہیں۔اس کتاب میں تحقیق کا معروضی مطالعہ پیش کیا گیا ہے، کتاب کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلےحصےمیں تحقیق کے فن اور اس کی اہمیت پرروشنی ڈالی گئی ہے،دوسرے حصے میں تحقیق کی روایت ،تیسرے حصے میں آزادی سے قبل کےمختلف محققین کی تحقیقات وخدمات کا تذکرہ ہے اور چوتھا حصہ ضمیمہ کے طور پر پیش کیا گیا ہےجس میں حاشیہ نگاری، فرہنگ سازی، کتابیات سازی، اوراشاریہ سازی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets