Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

عظیم شاعر مرزا غالب

دو سوواں جشن ولادت

زبان : English, Devnagari, Urdu

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 44

معاون : صادق

عظیم شاعر مرزا غالب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

غالب کے دو سوویں جشن ولادت کے موقع پراس کتاب کا اجراء ہوا تھا۔ اس میں مرزا غالب کے قلم سے لکھے ہوئے حالات کا عکس دیا گیا ہے غالب کی کئی نایاب تصاویر بھی ہیں جن میں ایک خوبصورت تصویر قلعہ معلی کی ہے۔ کتاب کی ایک انفرادیت یہ ہے کہ اردو مضامین کے ساتھ ہی ہندی اور انگریزی مضامین بھی دیئے گئے ہیں۔ جا بجا ان کی اور ان کے مکانات اور محفلوں کی تصاویر نے کتاب کو مزید دلکش اور مقبول بنا دیا ہے۔ کچھ نایاب چیزوں کا عکس بھی دیا گیا ہے جیسے غالب کی مہر کا فوٹو وغیرہ۔ کتاب کا انداز تحریر خوشنما اور واقعہ بیانی حقیقت پر مبنی ہے ۔ تنگدستی کے دور میں غالب کا نوکری کے لئے جانا اور ٹامسن سے ان کے استقبال کی توقع کرنا بڑا عجیب و غریب واقعہ ہے ، ان جیسے دیگر واقعات پڑھنے کا موقع اس کتاب میں ملے گا۔ اس کے علاوہ بھی اس کتاب میں بہت کچھ ہے جسے پڑھ کر حیرت و استعجاب اور معلومات میں یقیناً اضافہ ہوگا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے