Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

aziz ahmad fikr-o-fan aur shakhsiyat

Volume-003

Editor : Azam Rahi

Edition Number : 002

Publisher : Educational Publishing House, Delhi

Year of Publication : 2015

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism

Sub Categories : Fiction Criticism, Novel Criticism

Pages : 623

Contributor : Idara-e-Adabiyat-e-Urdu, Hyderabad

aziz ahmad fikr-o-fan aur shakhsiyat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

زیر نظر کتاب "عزیز احمد: فکر و فن اور شخصیت" اعظم راہی کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ یہ کتاب چھ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ جس میں عزیز احمد کی شخصیت اور فن کے تمام پہلووں پر تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے۔ مرتب نے اپنے مقدمہ میں ترقی پسندوں اور دیگر نقادوں کے ذریعہ نظر انداز کرنے اور اس کتاب کو ترتیب دینے کی وجہ تفصیل سے بیان کی ہے۔ بلاشبہ اپنی کمیت اور کیفیت کے لحاظ سے عزیز احمد پر یہ ایک غیر معمولی کام ہے۔ اس کتاب کی پہلی جلد عزیز احمد کی شخصیت، افسانہ نگاری اور افسانوں سے متعلق ہے، جس میں ان کی شخصیت، اور اور افسانہ نگاری کے متعلق کئی بڑے ادیبوں کے مضامین شامل ہیں، پھر ان کے افسانے شامل ہیں۔ دوسری جلد میں شاعری، ڈرامے، تراجم اور ان چیزوں سے متعلق تنقیدی و تجزیاتی مضامین ہیں۔ تیسری جلد میں ان کے ناول اور ناولٹ نگاری پر بات کی گئی ہے۔ کچھ ناولوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے اور ابواب بھی شامل کئے گئے ہیں۔ چوتھی جلد میں عزیز احمد کے اسلامیات، اقبالیات اور تاریخ سے متعلق مضامین ہیں۔ پانچویں جلد میں ان کے تنقیدی اور تنقید نگاری سے متعلق مضامین ہیں۔ چھٹی جلد میں متفرقات اور باقیات شامل ہیں۔ باقیات کی شکل میں ان کے کئی افسانے شامل کئے گئے ہیں۔ مجموعے طور پر ان تمام جلدوں میں عزیز احمد کے فن اور شخصیت سے متعلق کم و بیش چار ہزار صفحات جمع ہوگئے ہیں۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now