aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب اصلاً ایک ترجمہ ہے جسے ہیرالڈ رسل اور وکٹر روزن نے مل کر لکھا تھا۔ یہ ان کی یاد داشتیں ہیں جن کا تعلق دوسری عالمی جنگ سے ہے۔ اس میں ایک ایسے تجربہ کار شخص کی کہانی ہے جس نے جنگ میں اپنے دونوں ہاتھ کھو دیے تھے اور پھر وہ دوبارہ ایک اچھی اور بہتر دنیا کی تلاش میں زندگی کی طرف لوٹ آیا۔ یہ ناول ہمت، حوصلے اور اولو العزمی کی بے نظیر داستان ہے۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس پر ایک فلم بھی بنائی گئی جس پر ایک ہی اداکار کو دو آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اردو قالب میں ڈھالتے وقت راج نرائن نے جس چابک دستی سے کام لیا ہے اس سے یہ ناول مزید دلچسپ ہو گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets