Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جوہر سعیدی

اشاعت : 001

ناشر : مشہور آفسیٹ پریس، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1981

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

صفحات : 228

معاون : ریختہ

باد سبک دست
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

سید محمد علی نام اور جوہر تخلص تھا۔۱۹۲۱ء میں ریاست ٹونک میں پیدا ہوئے۔ سب سے پہلے کلام پاک حفظ کیا اور پھر ’’منشی ‘‘ کا امتحان پاس کیا۔ بعد میں تعلیم جاری نہ رہ سکی، مگر آپ نے فارسی اور اردو کی اہم کتابوں کا مطالعہ جاری رکھا۔ لڑکپن سے ان کی طبیعت شاعری کی طرف مائل تھی۔ انھوں نے حضرت بسمل سعیدی کی شاگردی اختیار کی۔ تقسیم ہند کے بعد جو ہر سعیدی پاکستان آگئے اور کراچی میں مقیم ہوئے۔ آپ کا اہم کام احادیث نبوی ﷺ کا منظوم ترجمہ وتفسیر ہے۔جوہرسعیدی ۲۰؍ فروری ۱۹۹۷ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔’باد سبک دست‘، اور ’سفارت گل‘ آپ کی تصانیف ہیں۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:124

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے