aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"باپ بیٹے"تورگنیف کی مشہور فنی تخلیق father and sons کا اردو ترجمہ ہے۔جسے اردو انور عظیم صاحب نے اردو میں منتقل کیا ہے۔تورگنیف گذشتہ صدی کے وسط میں ابھرتے ہوئے نئے روس کے ابتدائی خط و خال کی تصویر کشی کرتا ہے۔اس ناول میں ایک مرتے ہوئے دور کا کرب اور نئے طلوع ہوتے ہوئے دور کا اضطراب ہے۔اس تصنیف کو روسی ادب میں حقیقت پسندی کی ایک زندہ جاوید روایت کا درجہ حاصل ہے۔اس ناول کا مرکزی کردار بزاروف ہے۔جس کے گرد مکمل کہانی گھومتی ہے۔