Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منیب الرحمن

اشاعت : 001

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، علی گڑھ

مقام اشاعت : علی گڑہ, انڈیا

سن اشاعت : 1965

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 88

معاون : کمال احمد صدیقی

بازدید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

منیب الرحمان ایک اہم شاعر، فارسی ادبیات کے ممتاز عالم، صحافی اور ترجمہ نگار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ 18 جولائی 1924 کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے تواریخ اور فارسی میں ایم کرنے کے بعد لندن سے فارسی ادبیات میں پی ایچ ڈی کی۔ اس کے بعد لمبے عرصے تک علیگڑھ کے شعبۂ فارسی سے وابستہ رہے۔ 1970 میں امریکہ چلے گئے اور اوکلینڈ یونیورسٹی کے زبانوں کے مرکز میں اپنی خدمات انجام دیں۔ 
فارسی زبان کے کلاسیکی سرمائے اور جدید فارسی شاعری سے انہیں خاص دلچسپی تھی، کچھ عرصے تک ایران میں رہ کر انہوں نے جدید فارسی ادب کا گہرا مطالعہ بھی کیا اور پھر اردو اور انگریزی میں’ جدید فارسی شاعری ‘ کے نام سے ان کی کتابیں شائع ہوئیں۔ 
منیب الرحمان اپنے مخصوص تخلیقی مزاج اور اظہار کے منفرد رویوں کی وجہ سے جدید نظم کے ایک اہم شاعر کے طور پر تسلیم کئے گئے۔  ان کی نظموں کا پہلا مجموعہ ’بازدید‘ کے نام سے شائع ہوا اس کے بعد ’شہر گمنام‘ اور نقطۂ موہوم‘ کے نام سے ان کے مجموعے شائع ہوئے۔ 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے