aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بابائے اردو مولوی عبدالحق کے اردو زبان و ادب پر بے شماراحسانات ہیں۔اردو زبان و ادب کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔اس کتاب میں ان کی علمی ،ادبی اور لسانی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے۔کتاب کو چار حصوں میں منقسم کیا گیا ہے۔پہلا "سیرت اور شخصیت" دوسرا "بابائے اردو کے علمی کارنامے" تیسرا "مکاتیب عبدالحق " اور چوتھا "انجمن ترقی اردو اور بابائے اردو " کے تحت مولوی عبدالحق کی علمی و ادبی خدمات ،کا احاطہ کرتے اردو کے مایہ ناز شخصیتوں کے مضامین شامل کئے گئے ہیں۔یہ کتا ب مولوی عبدالحق صاحب کی خدمات کے اعتراف میں بہترین خراج ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free