aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بابل شہر کی مکمل تاریخ اس کتاب میں بیان کی گئی ہے۔ یہ شہر بہت قدیم سبھیتہ کا پراتیک ہے جسے ببیلین سبھیتہ کے نام سے تاریخی ابواب میں دیکھا جا سکتا ہے۔ جس طرح سے ہڑپا اور موہن جوداڑو کی سبھیتہ بہت پرانی ہے ایسے ہی یہ بھی بہت پرانی سبھیتہ ہے جہاں پر یہ شہر اپنے زمانے میں بہت ہی ترقی یافتہ اور جدید آلات سے لیس تھا مگر ایک وقت آیا کہ اس کا باندھ ٹوٹا اور یہ سبھیتہ بھی ٹوٹ گئی اور لوگ ادھر ادھر منتشر ہو گئے اور ان ہی میں سے کچھ صحرائے مکہ کی جانب آکر آباد ہو گئے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free