aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بچوں کی مرحلہ بہ مرحلہ نشونما ایک ایسا حیاتیاتی اور سائنسی عمل ہے جسے سمجھنا ہر فرد کے لیے نہ صرف اہم ہے بلکہ ضروری ہے کیوں کہ اس میں ذرا سی کوتاہی سے بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے۔ اس میں ان کی جسمانی و ذہنی نشوونما بھی شامل ہے۔ زیر نظر کتاب ایک ایسے ہی موضوع سے معاملہ کرتی ہے۔ اردو زبان میں اس نوع کی کتابیں عموماً کم دستیاب ہیں اس لیے اس کی اہمیت اور معنویت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ اس کتاب کے مصنف نے اس کو تحریر کرنے میں خاصی محنت کی ہے۔ اس میں انہوں نے اس میدان کے ماہرین جو بین الاقوامی شہرت رکھتے ہیں ان کی علمی تحقیقات سے بھی خاطر خواہ استفادہ کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free