aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب اگرچہ خسرو پر لکھی گئی ہے مگر اس کا مقصد بچوں کی تعلیم و تربیت ہے ۔ اس کتاب کو کہانی کی شکل میں لکھا گیا ہے تاکہ بچے شوق سے اس کا مطالعہ کریں اور ان پر کوئی بوچھ محسوس نہ ہو ۔ ادب اطفال کی غرض سے لکھی گئی یہ کتاب نہایت ہی خوبصورت تجربہ ہے جس سے عظیم صوفیہ کی زندگی کے واقعات کو پڑھ کر بچے اپنے اندر شوق پیدا کریں اور ان کی تعلیمات سے استفادہ کریں ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free