aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان کی عظمت اور اس کی مہانتا کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے اور اس کی اس دھروہر کی حفاظت کی ذمہ داری ہندوستانیوں پر ہے اس لئے اسے تباہ و برباد مت ہونے دو بلکہ اس کی تہذیب و سبھیتہ کا بچاؤ اور اس کی حفاظت کرو۔ یہی پیغام اس کتاب میں دیا گیا ہے۔