aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مسز برکت رائے : مسز ڈی برکت رائے۔ پیدائش،1895،حیدر آباد۔مہاراجہ چندو لال اور مہاراجہ کشن پرشاد کے خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔فارسی،اردو،ہندی اورانگریزی کی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی۔شاعری اورنثر دونوں میں طبع آزمائی کرتی تھیں۔حیدرآباد میں ہوم انڈسٹری قائم کرنے میں ان کی بہت خدمات ہیں۔اپنے بنگلے ”گلشن محل“ میں غریب بچوں کے لئے اسکول قائم کیا تھا۔ خواتین کے لئے مدرسہ شبینہ بھی شروع کیاتھا۔ ان کا بڑاکارنامہ یہ ہے کہ انھوں نے بھگوت گیتا کا اردو ترجمہ کیا۔ بچوں کے لئے ”بچوں کے بتاشے“ کے نام سے نظمیں لکھیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets