aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شاعرمشرق ڈاکٹر محمد اقبال اردو دنیا میں محتاج تعارف نہیں۔وہ بیسیوی صدی کے ایک معروف شاعر،مصنف،قانون دان،سیاستدان،مسلم صوفی اور سب سےاہم مفکراسلام تھے۔انھوں نے اپنے کلام سے امت مسلمہ میں نئی فکر،نیا شعور بیدار کرنے کی کوشش کرنے کو سعی کی۔ابتدا میں انھوں نے بچوں کے لیے نظمیں لکھی۔انھیں نظموں کو زیر نظر کتاب”بچوں کے اقبال“میں شامل کیا گیا ہے۔اس کتاب میں ترانہ،ایک پہاڑ اور گلہری،پرندے کی فریاد،ہمدردی،بچے کی دعا،ایک پرندہ اور جگنو،ہندوستانی بچوں کا قومی گیت وغیرہ بچوں کےلیے لکھی گئی نظمیں شامل ہیں۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free