aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"بچوں کی نفسیات" ڈاکٹر عبدالرؤف کی تحریر کردہ کتاب ہے۔جس میں بچوں کی نفسیات کو سمجھنے کے لیے بہترین طریقے بتائے گئے ہیں۔بچوں کی صحیح رہنمائی ،صحیح تربیت کرنے کے لیے ان کی نفسیات سے واقف ہونا بے حد ضروری ہے۔اس کتاب کے مطالعے سے قاری نہ صرف بچو ں کی نفسیات کو سمجھیں گے بلکہ جدید تعلیمی نفسیات سے بھی واقف ہوجائیں گے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free