aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "بددیانتی کا انجام" ادب اطفال پر عمدہ افسانوی تخلیق ہے۔ اس کتاب میں دو کہانیاں شامل ہیں۔ پہلی کہانی 'اندھیرے کے بعد' اسماء مصطفی کی کہانی ہے۔ اور دوسری کہانی 'دوستی کا قرض' مصطفی دھلون کی کہانی ہے۔ در اصل یہ کتاب چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طالب علموں کے لئے لکھی گئی ہے۔ مجموعی طور زیر نظر کہانیاں کم سن قارئین کے لئے دلچسپ اور ان کے سیرت و کردار میں خوشگوار تبدیلی کا ضامن ہیں۔