aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں بچوں کی تربیت اور ان کو اخلاقِ حسنہ سے آشنا کرانے کے لئے ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر موجودہ دور تک کے اکابر حضرات کا بچپن، نصیحت آموز واقعات بچوں کے لیے عام فہم آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے ، جس کو پڑھ کر بچے آپ ﷺ اور اکابر دین کے واقعات سے سبق حاصل کرکے اپنے اندر وہ اوصاف لانے کی کوشش کریں گے ،تریبت کے حوالے سے یہ ایک دلچسپ کتاب ہے جسکے مطالعہ سے بچے اپنا بچپن مثالی اور باکمال بناسکتے ہیں۔