aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تذکرہ ہندو شعرا یا بہار سخن کے نام سے موسوم یہ تذکرہ نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے جس میں مصنف موصوف نے ان شعرا کا احاطہ کیا ہے جو ہندو تھے اور جن کی شاعری نے اردو زبان و ادب کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس تذکرے میں شاعر کا نام اور اس کا مولد نیز اس کی تعلیم و تعلم اور اس کی زندگی کے دیگر پہلوں کو اجاگر کرتے ہوئے نمونہ کلام بھی پیش کیا گیا ہے۔ نہایت ہی اہم اور ضخیم تذکرہ ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free